اہم خبریں

نواز شریف کا پھروزیرِ اعظم بننا پاکستان کی معاشی ترقی کا چوتھا موقع ہو گا،حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ قائد نواز شریف کی واپسی کے اعلان سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ ملا۔اتوار کو جاری ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ چوتھی بار نواز شریف کا وزیرِ اعظم بننا پاکستان کی معاشی ترقی کا چوتھا موقع ہو گا۔

متعلقہ خبریں