کراچی (نیوزڈیسک)پاک مسلم الائنس (دیوان) کے سربراہ بچو عبدالقادر دیوان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا شانہ بشانہ ساتھ دوں گا۔اتور کو ایم کیوایم پاکستان اور پاکستان مسلم الائنس دیوان کے رہنماؤں کی پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس ہوئی۔بچو عبدالقادر دیوان نے کہا کہ ایم کیو ایم سے گزارش ہے کہ ہمارے مسائل حل کرنے میں بھی کردار ادا کریں۔















