اہم خبریں

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر اظہار تشویش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مخاصمت میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی صورتحال کی انسانی قیمت پر تشویش ہے۔ہم عالمی برادری سے شہریوں کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں