اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاک بحریہ میں تبدیلی کمانڈ کی تقریب آج ہوگی،ایڈمرل نوید اشرف پاکستان نیوی کے 23 ویں سربراہ مقرر ہونگے ، کمانڈ کی پروقار تقریب نیول کمپلیکس کے پی این ایس ظفر میں ہوگی،نامزد نیول چیف کو اعزازی گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا۔