اہم خبریں

کر کٹ ،سینٹرل کنٹریکٹس کی4 کیٹگریز کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( اے بی این نیوز    )سینٹرل کنٹریکٹس کی4 کیٹگریز کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، اے ‘‘ کیٹیگری کے3 کرکٹرز کو تقریباً60 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے،ذرائع کے مطابق بی‘‘ کیٹیگری کے کرکٹرز کو41 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے،بی‘‘ کیٹیگری میں فخرزمان، حارث رؤف ، امام الحق شامل بی‘‘کیٹیگری میں محمونواز، نسیم شاہ ، اور شاداب خان بھی شامل سی‘‘ کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو14 لاکھ50 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے، ڈی‘‘کیٹیگری میں شامل پلیئرز کو11لاکھ30ہزار روپے ماہانہ ملیں گے۔

متعلقہ خبریں