اسلام آباد (نیوزڈیسک) فرانسیسی سفیر کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہار۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا اگلے چند ہفتے بہت دلچسپ ہونگے،یہ کرکٹ کا جشن ہے ،میری طرف سے سب کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات ہیں۔
🇵🇰🇨🇵 🇳🇱🇪🇺@TheRealPCB
#YehJashanHaiCricketKa #CWC2023 #PAKvNED pic.twitter.com/Ds3zqiNISy
— France in Pakistan 🇫🇷🇪🇺 (@FranceinPak) October 6, 2023