اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ،کس کا پلڑا بھاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ،کس کا پلڑا بھاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیدر لینڈ کی ٹیمیں ایک روزہ میچز میں6 بار آمنے سامنے آ چکی ،تمام میچز میں فتح شاہینوں کے نام رہی ،ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں 2 بار آپس میں ٹکرائی ، دونوں میچوں میں کامیابی پاکستان کے حصے آئی، پہلی بار 1996 کے ورلڈ کپ میں گرین شرٹس نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسری بار 2003 میں 97 رنز سے نیدر لینڈز کو مات دی تھی۔

متعلقہ خبریں