نئ دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک بھینس نے لاکھوں روپے مالیت کا سونے کا ہار نگل لیا، تاہم سرجری کرکے ہار نکال لیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے خاتون کا 25 گرام سونے کا ہار نگل لیا۔ 2 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد ہار کو نکال لیا گیا۔















