اہم خبریں

شہباز شریف کی انتخابی مہم شروع،حلقے کا دورہ ، کچھ دیر بعد خطاب کرینگے

لاہور(اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے انتخابی حلقے کا دورہ ،شہباز شریف بلہڑ گاوں میں منور بھٹی کے ڈیرے پر پہنچ گئے لیگی کارکنوں کی جانب سے شہباز شریف کا پرتپاک استقبال لیگی کارکنوں کی شہباز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیوں کی بارش کارکنوں کے شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے حق میں خوب نعرے بازی شہباز شریف کا آج اپنے حلقے میں تیسرا دورہ ہے شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد خطاب کرینگے

متعلقہ خبریں