اہم خبریں

سیاسی میدان میں شہباز شریف سرگرم،آج سے عوام اور کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کرینگے

لاہور (اے بی این نیوز      )وزارت عظمیٰ کی مدت کی تکمیل کے بعد شہباز شریف سرگرم،آج سے عوام اور کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کرینگے،صدر ن لیگ لاہور میں قومی اسمبلی کے اپنے حلقے میں جائیں گے ،پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقاتیں اور خطاب بھی کریں گے ،شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر اظہار خیال کریں گے، پارٹی کارکنوں اور عوام کو نواز شریف کے استقبال اور مستقبل کے ایجنڈے پر اعتماد میں لیں گے

متعلقہ خبریں