اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد،جج نے ریمارکس دیئے سماعت روکنے کیلئے ہائیکورٹ کا کوئی حکم امتناع نہیں ،سماعت 9اکتوبر تک ملتوی،آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ،ایف آئی اے نے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود کو قصوروار ٹھہرایا ہے















