اہم خبریں

اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہوناچاہتا،یہاں میں ایڈجسٹ ہوگیاہوں،چیئرمین پی ٹی آئی

اٹک ( اے بی این نیوز    )اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہوناچاہتا،اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیاہوں،چیئرمین پی ٹی آئی کاعدالت کے سامنے بیان ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ،چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی

متعلقہ خبریں