اہم خبریں

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں حسرت موہانی کالونی میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے واقع میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پیر کوتھانہ پاک کالونی کی حدود حسرت موہانی کالونی میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا تھا۔مذکورہ واقعہ میں 35 سالہ خاتون پر ملزم ارسلان نے گھر کی دیلیز پر آکر تیزاب پھینکا تھا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

متعلقہ خبریں