اہم خبریں

غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو2اکتوبرکوپیش کرنے کاحکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو2اکتوبرکوپیش کرنے کاحکم،اب اٹک کانہیں اڈیالہ جیل کامعاملہ ہے،پی ٹی آئی کے وکیل کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور،اس سے قبل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت بھیجنے سے معذرت کرلی تھی،بکتر بندگاڑی سمیت 13 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اٹک جیل سے واپس بھجوا دیاگیاتھا،سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے موقف اختیار کیاتھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے باہر لانا خطرے سے کم نہیں ہوگا،عدالت پیشی سے استثنیٰ دیاجائے

متعلقہ خبریں