Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے حوالے سے خفیہ معلومات کینیڈاکوفراہم کردیں

واشنگٹن (  اے بی این نیوز       )امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے حوالے سے خفیہ معلومات کینیڈاکوفراہم کردیں،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی معلومات کی بنیادپرکینیڈانے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کوثابت کیا،امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن نے بھی بھارت سے مطالبہ کیا تھاکہ وہ کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے اور ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر احتساب کو یقینی بنائے