راولپنڈی (اے بی این نیوز )شیخ رشید احمد کو اغواء ہوئے نو روز گزر گئے،، کوئی ادارہ معلومات فراہم نہیں کررہا،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا وڈیو بیان جاری، کہتے ہیں کہ شیخ رشید کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ سلوک دہشت گردوں کے ساتھ بھی نہیں ہوتا، پولیس سمیت ہر ادارے کا دروازہ کھٹکھٹایا کوئی کچھ نہیں بتارہا،ہائی کورٹ پنڈی بینچ نے بھی پولیس کی رپورٹ مسترد کردی ۔















