اہم خبریں

لیول پلینگ فیلڈ نہ ہونے کےباوجود ہمیں زیادہ نقصان کا خدشہ نہیں، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا بھی لیول پلئینگ فیلڈ نہ ملنے کا شکوہ، تحریک انصاف کےرہنما بیرسٹر علی ظفر کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کےسامنے لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں ، لیول پلینگ فیلڈ نہ ہونے کےباوجود ہمیں زیادہ نقصان کا خدشہ نہیں، ، الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول کااجراء آئین کی توہین ہے، انتخابات کی تاریخ دینا صدر کا آئینی استحقاق ہے ،، کوئی ادارہ نوے دن سے آگے انتخابات کی تاریخ نہیں دے سکتا ۔

متعلقہ خبریں