اہم خبریں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ (نیوزڈیسک)کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ خبریں