اہم خبریں

کراچی میں پختونوں کو افغان مہاجر کہہ کر تنگ کرنا بند کیا جائے ، ایمل ولی

پشاور (نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما ایمل ولی کا کہنا ہے کہ کراچی دنیا بھر میں پختونوں کا سب سے بڑا شہر ہے،افغان مہاجرین کے نام پر پختونوں کو تنگ کرنا بند کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باچاخان کا نظریہ ختم کرنے کی باتیں کرنے والوں کو جواب مل گیا ہے۔

متعلقہ خبریں