اہم خبریں

28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے۔پی پی رہنمامنظوروسان نے کہاکہ انتخابات میں پی پی پی اور ن لیگ میں مقابلہ سخت ہوگا اور سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد بنے گا۔ان کا کہنا تھاکہ جی ڈی اے کا سندھ سے صفایا ہوچکا ہے، انہوں نے کہاکہ نگراں حکومت کے دور میں مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں