اہم خبریں

نگراں وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

لندن(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے لندن پہنچ گئے،ہفتہ کو نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک سے خصوصی پرواز میں نیویارک سے برطانیہ پہنچے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سفارتی عملے اور دیگر شخصیات نے استقبال کیا۔ واضح رہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے امریکا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

متعلقہ خبریں