لاہور(نیوزیسک) لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 40 سالہ شخص کو مبینہ طور پر بیٹی نے گولی مار دی۔تفصیلات کے مطابق واقعہ کرول گھاٹی میں پیش آیا، مقتول بلال خان پانچ بچوں کا باپ تھا، متقول کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں اور گولی 16 سالہ بیٹی آمنہ کے ہاتھوں چلی ۔تاہم پولیس کا موقف ہے کہ گولی چلی ہے یا باپ کو گھریلو جھگڑے پر قتل کیا گیا اس بات کی تفتیش کی جاری ہے۔















