لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں سرے پولیس نے مقتول بچی کی نئی تصاویر جاری کر دیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرے پولیس کے مطابق جاری کردہ تصاویر سارہ کی موت سے 1 ماہ قبل لی گئی تھیں۔دوسری جانب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سرے مارک چیپ مین کا کہنا تھا کہ معمولی معلومات بھی اہم ثابت ہو سکتی ہیں۔















