اہم خبریں

مہنگائی کے حساب سے ڈالر کی قیمت 200 روپے سے زیاد نہیں ہونی چاہیے، نگراں وزیر تجارت

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں ڈالر کی حقیقی ویلیو 260 جبکہ مہنگائی کے حساب سے قیمت 200 روپے ہونی چاہیے۔ جن اشیا پر ٹیکس بڑھایا وہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سےآجاتی ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت نے ڈالر سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ رکوا دی ہے اور اب ڈالر کی قدر بڑھنے نہیں دیں گے۔

متعلقہ خبریں