اہم خبریں

امریکی ایوان نمائندگان میں اخراجات کا بل منظور نہ ہوسکا، شٹ ڈاؤن کا خدشہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان میں اخراجات کا بل منظور نہ ہوسکا، شٹ ڈاؤن کا خدشہ ، ریپبلکن اسپیکر کیون میکارتھی کی اپنی پارٹی کے ارکان نے بل کی مخالفت کردیایوان میں اخراجات کے ایجنڈےکو دوبارہ شروع کرنے کی دوسری کوشش بھی ناکامایوان نمائندگان میں بل کی مخالفت میں 212 کے مقابلے میں 216 ووٹ آئےایوان میں سخت گیر ریپبلکن 886 بلین ڈالر کے دفاعی بل میں کمی چاہتے ہیںسخت گیرریپبلکن دفاعی اخراجات میں کم سے کم 120 بلین ڈالر کی کمی چاہتے ہیںایوان نمائندگان میں اکثریت رکھنے والے ریپبلکن اسپیکرکے لیے بڑا دھچکا ہے، خبر ایجنسیایوان نمائندگان سے منظوری تک صدر بائیڈن بل پر دستخط نہیں کرسکتے، خبر ایجنسیوفاقی ایجنسیاں اور دیگر محکمے یکم اکتوبر سے بند ہونا شروع ہو جائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ریپبلکن اسپیکر نے مئی میں بل کی منظوری کے لیے بائیڈن کے ساتھ معائدہ کیا تھا۔مئی میں ہونے والے معاہدہپورا کرنے کی ضرورت ہے،

متعلقہ خبریں