بیجنگ (نیوزڈیسک)شامی صدر بشارالاسد چین کے4 روزہ دورہ پر پرہانگژو پہنچ گئے، عالمی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ : 2004 کے بعد شامی صدر کا پہلا دورہ چین ہے،شامی صدر ہفتے کے روز ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔بشارالاسد آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے،۔شامی صدر اتوار اور پیر کو بیجنگ میں مزید ملاقاتیں کریں گے ۔شامی صدر خستہ حال معیشت کی تعمیر نو کیلئے چین سے مالی امداد کے خواہاں ہیں















