اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ا آج قوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال سمیت دیگر علاقائی مسائل پر روشنی ڈالیں گے ۔ واضح رہے کہ کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطا ب میں بھی انہوں نے ٹی ٹی پی اور داعش کے حوالے سے خطرات پر بھی گفتگو کی گئی تھی ۔















