نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات سے ایک بلین کے قریب آبادی متاثر ہورہی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دنیا کے ساتھ مل کر چلنا ہوگا۔















