اہم خبریں

چینی وزیرِ خارجہ کوکیوں برطرف کیاگیا؟وجہ سامنے آگئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے سابق وزیرِ خارجہ کن گینگ کو عہدے سے برطرف کرنے کی وجہ سامنے آگئی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کن گینگ نے امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دیتے ہوئے ایک خاتون سے تعلقات قائم کیے اور اس دوران خاتون کے ہاں ایک بچے کی بھی پیدائش ہوئی۔اس حوالے سے جاری تحقیقات میں اب توجہ اس جانب مرکوز ہے کہ اس دوران قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ہوا یا نہیں؟

متعلقہ خبریں