اہم خبریں

قانونی ٹیم نے نواز شریف کو وطن واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

لندن(نیوزڈیسک) قانونی ٹیم نے مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی۔ہفتہ کو نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے قانونی ٹیم نے بریفنگ دی۔قانونی ٹیم کے مطابق نواز شریف کو پاکستان واپسی پر مقدمات میں قانونی مسائل پر کوئی مشکلات در پیش نہیں۔

متعلقہ خبریں