اہم خبریں

جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی تحریک چلا نیکا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی تحریک چلا نے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر عوامی دھرنے د ینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پرپٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مزید مشکل بنا دیا،عوام سے اپیل کرتا ہوں ، اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے۔

متعلقہ خبریں