اہم خبریں

سائفر کیس ،پی ٹی آئی چیئرمین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ہے جس میں عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ یہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی گئی، درخواست ضمانت کو ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے نمبر لگا دیا ،درخواست پیر کو سماعت کے لئے مقرر ہونے کا امکان،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔

متعلقہ خبریں