اہم خبریں

جو ڈیشل کمپلکس توڑ پھو ڑ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور (  اے بی این نیوز     )جو ڈیشل کمپلکس توڑ پھو ڑ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، انسداد دہشتگر دی عدالت اسلا م آ با د کا پرویز الہی ٰکو 20 ہزار کے ضما نتی مچلکے جمع کرا نے کا حکم،بابر اعوان نے دلا ئل دیتے ہو ئے کہا، پرویز الہیٰ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں نہ ایف آئی آر میں نامزد ہیں،، پراسیکیوشن نے تین دن کا جسمانی ریمانڈ لیا کچھ برامد نہیں ہوا، مقدمہ میں نامزد تمام افراد کی ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں، پراسیکیوشن کی جانب سے ضما نت کی مخا لفت کی گئی۔

متعلقہ خبریں