لاہور ( اے بی این نیوز )چوہدری پرویز ا لہی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا ، ڈی سی اسلام آباد نے ہا ئی کو رٹ کو آ گا ہ کر دیا ،عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست نمٹا دی ،، انسداد دہشتگری عدالت میں پرویز ا لہی کی درخواست ضمانت پر سماعت،، پولیس کی جانب سے آج بھی ریکارڑ جمع نہ کروایا جا سکا ، اسلام آباد کی پو لیس کو ریکا رڈ جمع کرا نے کی ہدا یت، درخواست ضمانت پر سماعت15ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔















