اہم خبریں

ملک بھر میں شوگر ما فیا کے خلا ف کریک ڈاون کے اثرات ، چینی کی قیمت کم ہو نا شروع ہو گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ملک بھر میں شوگر ما فیا کے خلا ف کریک ڈاون کے اثرات ، چینی کی قیمت کم ہو نے لگی۔ اسلام آ با د۔ راولپنڈی، لا ہور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں چینی کی قیمت کم ہو گئی ، کو ئٹہ میں میں ایک ہفتے کے دوران 45 روپے کلو کی کمی ،، لاہور کی تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت 6 روپے کم ،روالپنڈی اسلام آ با د میں بھی،پا نچ سے دس روپے کی کمی،، کوئٹہ میں شو گر ما فیا کے خلاف کارروائیاں جاری ،،آ ٹھ دنو ں میں9 گودام سیل ،،1214ٹن چینی اور ساڑھے 7 سو ٹن یوریا بر آ مد،،پکڑی جانیوالی چینی سرکاری ریٹ 160 روپے میں فروخت ، کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے چینی ذخیرہ کرنیوالے 9 افراد کو حرا ست میں لے لیا ہے، لاڑکانہ میں کا روائی، 1100 بوریاں چینی برآمد کی گئیں

متعلقہ خبریں