اہم خبریں

سعودی عرب سے ڈی پورٹ20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرکی صبح سعودی عرب سے20ڈی پورٹ پاکستانی کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔سعودی حکومت نے سفری دستاویزات کے مسائل اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پاکستانی شہریوں کو بے دخل کیا۔

متعلقہ خبریں