لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہا ئی کو رٹ میں پرویز الہی کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی ،پرویز الہی کواسلام آباد پولیس نے قانون کے تحت گرفتار کیا، انکوائری رپورٹ عدا لت میں پیش، عدالت نے ریما رکس میں کہا پو لیس افسران کو عدالت کے حکم پر پیش ہونا ہی پڑے گا،، انسدا د دہشتگر دی عدا لت اسلام آ با د میں پرویز ا لہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی ،، پراسیکیوشن کی جانب سے ریکارڈ جمع نہ کروایا جا سکا،، وکیل پرویز الہی نے میڈیکل ٹیسٹ کی درخواست دائر کر دی،، عدالت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت جاری کی۔















