اہم خبریں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو درخواست ضمانت میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے ایف آئی اے کی دائر درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ،، عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو درخواست ضمانت میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت، 14 ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ، اسد عمر کی ضمانت کی درخواست الگ سنی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں