اہم خبریں

برطانیہ، جیل سے فرار قیدی کوپولیس نے دھرلیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی وزورتھ جیل سے فرار قیدی ڈینیل خلیف کو پولیس نے دھر لیا،غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈینیل کی گرفتاری مغربی لندن کے علاقے چیزک سے عمل میں آئی۔پولیس نے گرفتاری کے لیے 20 ہزار پاؤنڈ کا انعام مقرر کیا تھا، گرفتاری سے قبل اس کی 4 دن سے تلاش جاری تھی،وزیراعظم رشی سونک نے ڈینیل کی گرفتاری پر خوشی کا اظہار کیا اور پولیس افسران کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں