نئی دہلی (نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہےکہ اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی۔عرب ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو نئی دہلی میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی راہداری سے بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپی ممالک کے درمیان تجارت بڑھے گی۔















