اہم خبریں

بجلی چوروں نے لیسکو ٹیم کو اغواء کر لیا، مغویو ں پر تشدد

کنگن پور (اے بی این نیوز   ) بجلی چوروں نے لیسکو ٹیم کو اغواء کر لیا، مغویو ں پر تشدد،زرعی ٹیوب ویل پر بجلی چوری کی جارہی تھی، مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اہلکا رو ں کو اغواء کیا، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان بھی چھین لیا گیا،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر 5 مغویوں کو ملزمان سے بازیاب کرایا، واقعہ کا مقدمہ درج ،ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی

متعلقہ خبریں