شاستنبول (نیوز ڈیسک) ترکی میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی،7 افراد جاں بحق ،31 زخمی ہو گئے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق استبول میں 1 ماہ کی بارش 6 گھنٹے میں برس پڑی جس کی وہ سے ہر طرف پانی پانی ہو گیا،سڑکیں دریا بن گئے اور گاڑیں ریلوں میں بہہ گئیں، گھر اور میٹر اسٹیشن میں پانی داخل ہوگیا، جس کی وجہ سے 31 افراد زخمی اور 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔















