اہم خبریں

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوانے طالبہ کی اسکالر شپ بحال کردی

پشاور(نیوزڈیسک)محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پی نے پشاور یونیورسٹی کی خصوصی طالبہ کی اسکالرشپ بحال کردی۔پیر کو جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ طالبہ تناوش ماہین کو تحقیق کےلیے گزشتہ سال اسکالرشپ دی گئی تھی۔یاد رہے کہ اس سے قبل طالبہ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ صوبائی حکومت کے ادارے نے اسکالر شپ روک دی ہے۔

متعلقہ خبریں