اہم خبریں

بجلی قیمت میں کمی مشکل ہے، نگراں وزیر توانائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک ڈالر کے ریٹ میں کمی نہیں آتی، بجلی کی قیمت میں کمی بہت مشکل ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ 60 فیصد بلنگ ریکوری نہیں ہوتی، اس پربھی کام کر رہے ہیں۔5 ڈسکوز میں جہاں بجلی چوری ہے وہاں کریک ڈاؤن کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ چینی کی اسمگلنگ اور قیمت پر بھی میٹنگز چل رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں