اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ،جن امیدواروں کی حلقے میں ساکھ مضبوط ہوگی انہی کوٹکٹ ملے گا،نوازشریف کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے مضبوط امیدواروں کی رپورٹ بنانے کی ہدایت،پنجاب کی قیادتِ سروے کے نتائج پر مشتمل رپورٹ اعلیٰ لیگی قیادت کو جمع کروائے گی۔















