اہم خبریں

معمر قذافی کا ہم شکل لیبیا میں عوامی توجہ کا مرکز بن گیا

طرابلس(نیوزڈیسک)لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے ہم شکل کو دیکھ کر عوام دنگ رہ گئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لیبیاکے سابق حکمراں معمر قذافی کا ہم شکل اس وقت لیبیا میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔س شخص کی شکل کے علاوہ اس کے بال، چال ڈھال اور انداز بھی معمر قذافی سے ملتا ہے۔مذکورہ شخص کو دیکھ کر کئی لوگوں نے سیاسی نعرے بھی لگائے اور اس کے ساتھ پسندیدگی کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ خبریں