اہم خبریں

کراچی پلاسٹک گودام میں خطرناک آگ ، کروڑوں روپے کا مال خاکستر ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پلاسٹک گودام میں خطرناک آگ،کروڑوں روپے کا جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علا قےکورنگی زمان ٹاؤن میں پلاسٹک کے گودام لگنے کی وجہ سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا لیکن فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا لیا ،5 فائر بریگیڈ گاڑیوں نے 2 ڈیڑھ گھنٹے کے اپریشن کے بعد پلاسٹک گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ خبریں