اہم خبریں

میرانشاہ میں آپریشن کے دوران میجر اور دو فوجی جوان شہید

میرانشاہ (اے بی این نیوز     )دھرتی ماں کے تین بہادر سپوت وطن پر قربان ، میرانشاہ میں آپریشن کے دوران میجر اور دو فوجی جوان شہید،سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد بھی مارا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزنےخفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،شہید میجرعامرعزیزکا تعلق سرگودھا جبکہ شہید سپاہی محمدعارف کا تعلق ساہیوال سے تھا ۔ وادی تیراہ میں بھی دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے صوابی کے حوالدار منتظر شاہ شہید ہو ھئے۔

متعلقہ خبریں