اہم خبریں

دریائے ستلج بپھر گیا، ہر طرف تباہی مچادی،5حفاظتی بند ٹوٹ گئے

احمد پور شرقیہ( اے بی این نیوز    )دریائے ستلج کی تباہ کاریاں جاری ، مزید 5 زمیندارہ حفاظتی بند ٹوٹ گئے ، ہر طرف تباہی کے مناظر ،نوشہرہ ، مکھواڑہ ، مزاری جھبیل اور اکسیب والا پتن کے بند ٹوٹنے سے وسیع پیمانے پر نقصانات ،مزید 70 دیہات میں سیلابی پانی داخل ، متعدد افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے ان حفاظتی بند کے ٹوٹنے سے مزید ہزاروں افراد کی مال مویشیوں سمیت نقل مکانی ہزاروں ایکڑ رقبہ پر کاشتہ فصلیں کپاس ، کماد ، تل اور چارہ تباہ ہو گئے۔

متعلقہ خبریں