کراچی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائی کورٹ آنا مہنگا پڑگیا ،سندھ ہائی کورٹ سے نکلنے پر پولیس نے حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیاپولیس حلیم عادل شیخ کو پولیس موبائل میں لیکر روانہ ہوگئیحلیم عادل شیخ حیدر آباد کی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے سندھ ہائی کورٹ آئے تھے















